Live Updates

تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی، کئی کارکن زخمی

اتوار 9 نومبر 2014 18:36

تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی، کئی کارکن زخمی

رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) رحیم یار خان میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں بدنظمی کے باعث کئی کارکن زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

جلسے کے شرکا سیکیورٹی انتظامات ہٹاکراسٹیج کی جانب بڑھ گئے، خاردارتاروں کوپھلانگتےہوئےکئی کارکن زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیواہلکاروں نے طبی امداددی۔ عمران خان جلسےکےشرکاسےپُرامن رہنےکی اپیل کرتے رہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات