ہشام بن صدیق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرر، تقرری کی منظوری صدر مملکت ممنون حسین نے دی۔ ترجما ن پاک بحریہ

اتوار 9 نومبر 2014 16:18

ہشام بن صدیق پاک بحریہ کے وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرر، تقرری کی منظوری ..

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) وائس ایڈمرل ہشام بن صدیق کو پاک بحریہ کا وائس چیف آف نیول اسٹاف مقرر کر دیا گیا تقرری کی منظوری صدر مملکت نے دی۔

(جاری ہے)

ترجما ن پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل ہثام بن صدیق نے 1980 میں پاک بحریہ کی آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا تھا گزشتہ روز انہیں پاک بحریہ کا وائس چیف آف نیول اسٹاف مقر ر کر دیا گیاہے بطور وائس چیف آف نیول اسٹاف تقرری کی منظور ی صدر مملکت ممنون حسین نے دی ۔ ہشام بن صدیق کو اعلیٰ خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز ( ملٹری) سے بھی نوازا گیا ہے

متعلقہ عنوان :