‘ٹنڈولکر نے پہلا میچ پاکستانی ٹیم کیلئے کھیلا‘
اتوار 9 نومبر 2014 13:21
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2014ء) تمام لوگ اس بات سے واقف ہیں کہ عظیم ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے 1989 میں پاکستان کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تاہم شاید بہت ہی کم لوگ اس بات سے واقف ہوں کہ انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ اس سے دو سال قبل ہی کھیل لی تھی۔لیکن حیران کن بات یہ کہ انہوں نے اپنا پہلا انڈیا کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے لیے کھیلا تھا اور وہ بھی اپنے ملک ہندوستان کے خلاف۔
ویب سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 1987 میں پاکستانی ٹیم کے دورہ ہندوستان کے موقع پر ممبئی میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان منعقدہ ایک نمائشی میچ میں وہ عمران خان کی ٹیم کے لیے متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں اترے۔جاوید میانداد اور عبدالقادر کھانے کے وقفے کے موقع پر میدان سے چلے گئے اور اس موقع پر ٹنڈولکر کو فیلڈنگ کے لیے بھیجا گیا۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.