بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج

ہفتہ 8 نومبر 2014 22:43

بھارتی وزیراعظم کی ٹیم کی ویب سائٹ ہیک، گو نواز گو کے نعرے درج

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) پاکستانی ہیکرز نے بھارتی وزیراعظم مودی کی ٹیم کی ویب سائٹ کو ہیک کر کے بھارتی گو نواز گو کے نعرے درج کر ڈالے۔ واضح رہے اس سے پہلے بھارتی ہیکرز نے لاہور ہائیکورٹ کی ویب سائٹ ہیک کر کے بھارتی جھنڈا لگا دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :