وزیر اعظم نواز شریف کا بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا

جمعہ 7 نومبر 2014 23:39

وزیر اعظم نواز شریف کا بیجنگ پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا

بیجنگ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف چین کے تین روزہ دورہ پر جمعہ کو جب یہاں پہنچے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نواز شریف چینی صدر ژی جن پنگ اور وزیراعظم لی کی قیانگ کے ساتھ مذاکرات کے علاوہ دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے ایشیاء بحرالکاہل اقتصادی تعاون اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :