انگلینڈ کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر جمیل الرحمن پانیزئی یحییٰ خان پانیزئی کو مبا رکبا د

جمعہ 7 نومبر 2014 15:53

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) انگلینڈ کے معروف آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر جمیل الرحمن پانیزئی اور مشہور ڈرامہ نگار و فنکار حبیب پانیزئی دل کی گہرائیوں سے یحییٰ خان پانیزئی (اولس یار) کو PIDEقائداعظم یونیورسٹی اِسلام آباد کیمپس سے ایم ۔

(جاری ہے)

ایس سی (اکنامکس) میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے اہلخانہ ایم این اے نسیمہ خفیظ پانیزئی اور حفیظ الرحمن پانیزئی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور مستقبل میں بھی کامیابی کیلئے دعاگو ہیں۔

متعلقہ عنوان :