بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

بدھ 5 نومبر 2014 23:01

بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 5نومبر 2014ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمتوں میں 52 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ گزشتہ ماہ کیا گیا تھا تاہم اس کا نوٹیفکیشن بدھ کو جاری ہوا۔نیپرا کی جانب سے اضافے کا اطلاق فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں رواں ماہ کے بلوں میں ہوگا۔لائف لائن صارفین اور کراچی الیکٹرک پاور سپلائی کمپنی پر اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔۔۔

متعلقہ عنوان :