وزیراعظم نوازشریف سے معروف عالم دین مولاناطارق جمیل کی ملاقات،رائیونڈکے اجتماع میں شرکت کی دعوت

پیر 3 نومبر 2014 22:55

وزیراعظم نوازشریف سے معروف عالم دین مولاناطارق جمیل کی ملاقات،رائیونڈکے ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) وزیراعظم محمدنوازشریف سے معروف عالم دین مولاناطارق جمیل کی رائیونڈمیں ملاقات،رائیونڈکے اجتماع میں شرکت کی دعوت ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ممتازعالم دین مولاناطارق جمیل نے پیرکے روزجاتی امراء میں وزیراعظم محمدنوازشریف سے ملاقات کی ۔اس موقع پرمولاناطارق جمیل نے وزیراعظم محمدنوازشریف کوسالانہ تبلیغی اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی دیدی۔

متعلقہ عنوان :