بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے،وزیر اعلیٰ پنجاب

پیر 3 نومبر 2014 11:35

بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے،وزیر اعلیٰ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے ، ذمہ دار عناصر کو ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں سانحہ واہگہ بارڈر میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مظلوم لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ سوچ اپنا کر انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ -

لاہور(دنیا نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے ، ذمہ دار عناصر کو ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔

(جاری ہے)



وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں سانحہ واہگہ بارڈر میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔ وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مظلوم لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ سوچ اپنا کر انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔

- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/243603#sthash.iqHi3e1C.dpuf
لاہور(دنیا نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ بربریت کا کھیل کھیلنے والے عبرتناک انجام سے نہیں بچ پائیں گے ، ذمہ دار عناصر کو ہر صورت قانون کے شکنجے میں لایا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لاہور کے جنرل ہسپتال میں سانحہ واہگہ بارڈر میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور زخمیوں کو بہترین فری طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کی خیریت بھی دریافت کی ، شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سانحہ واہگہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ مظلوم لوگوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ، اجتماعی کاوشوں اور مشترکہ سوچ اپنا کر انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/243603#sthash.iqHi3e1C.dpuf

متعلقہ عنوان :