بھارتی وزیراعظم موودی کی واہگہ بارڈرپرخودکش حملے کی مذمت ، جاں بحق اورزخمی افرادکے لواحقین سے اظہارہمدردی

اتوار 2 نومبر 2014 23:05

بھارتی وزیراعظم موودی کی واہگہ بارڈرپرخودکش حملے کی مذمت ، جاں بحق ..

نئی دہلی(اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ 2نومبر 2014ء ) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے لاہورمیں واہگہ بارڈرکے نزدیک ہونے والے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق اورزخمی افرادکے لواحقین سے اظہارہمدردی کیاہے ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہاہے کہ واہگہ بارڈرپردہشتگردی کایہ واقعہ افسوسناک ہے جس کی ہم مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے بھارتی عوام اورحکومت کی جانب سے حکومت پاکستان اورجاں بحق وزخمی افرادکے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے ہمدردی کااظہارکیاہے ۔

متعلقہ عنوان :