آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے کارکنوں کو ہسپتالوں میں پہنچنے کی ہدایت

اتوار 2 نومبر 2014 22:56

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے کارکنوں ..

لاہور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین۔ 2نومبر 2014ء) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کیلئے کارکنوں کو ہسپتالو ں میں پہنچنے کی ہدایت کی ۔

(جاری ہے)

سابق صدر و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زردار اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے واہگہ بارڈر پر خود کش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے کارکنوں کو ہدایت کی کہ وہ زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کے لئے فوری ہسپتالوں میں پہنچیں ۔

متعلقہ عنوان :