پاکستان میں پولیو کیسز کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست

ہفتہ 1 نومبر 2014 14:09

پاکستان میں پولیو کیسز کا 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ، پولیو پھیلانے والے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔نومبر-2014) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو نے پولیو کیسز پھیلانے والے ممالک کی رپورٹ جاری کردی ، پاکستان 220 پولیو کیسز کے ساتھ سرفہرست ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز کا گزشتہ 14سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں 220 پولیو کیسز کے ساتھ سرفہرست ۔ افغانستان 12پولیو کیسز کے ساتھ دوسرے جبکہ نائیجیریا 6کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے ۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال ٹرانزٹ پوائنٹس پر ایک کروڑ دس لاکھ بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائے گئے

متعلقہ عنوان :