راولپنڈی،ارسلان افتخار کی عمران خان کے استعفے سے متعلق آ ئینی پٹیشن پر ابتدائی سما عت کے بعد سما عت 12 نو مبر تک ملتوی
بدھ 29 اکتوبر 2014 22:38
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29 اکتوبر۔2014ء) لا ہور ہائی کورٹ راولپنڈ ی بنچ کے جج مسٹر جسٹس محمو د مقبول با جوہ نے سا بق چیف جسٹس سپر یم کورٹ آ ف پا کستان محمد افتخار چوہدری کے صا حبز ادے ڈا کٹر ارسلان افتخار چو ہدری کی جا نب سے پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمرا ن خان کے استعفے سے متعلق آ ئینی پٹیشن پر ابتدائی سما عت کے بعد سما عت 12 نو مبر تک ملتوی کر دی ہے در خو است کے قا بل سما عت ہو نے یا نہ ہو نے کے بارے میں اسٹیند نگ کو نسل آ ف پا کستان را جہ فیصل محمو د اورپٹیشنر کے وکیل مبین الد ین قا ضی ایڈو کیٹ دلا ئل دیں گے ڈا کٹر ارسلان افتخار چو ہدری کی جا نب سے آ ئین کی آ ر ٹیکل 199 کے تحت دا ئرپٹیشن میں،پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمران احمد خان نیا زی ،سپیکر قو می اسمبلی اور الیکشن کمیشن آ ف پا کستان اور فیڈ ر یشن آ ف پا کستان کو فر یق بنا یا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران احمد خان نیا زی (عمران خان ) نے 2013کے قو می انتخا با ت کے لئے جو کا غذا ت نا مز دگی دا خل کرو ائے ان میں عمران خان نے حقا ئق کو مخفی ر کھاجبکہ اسلا م آ باد میں جا ری د ھر نے کے دوران انھو ں نے قو می ا سمبلی کی نشست سے مستعفی ہو نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے استعفے سپیکر قو می اسمبلی کو بھجو ا دےئے جنھیں آ ج تک منظور نہیں کیا گیا جبکہ ا سپیکر کا اختیار ہے کہ وہ استعفی منظور کر کے نو ٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجو ائے تا کہ الیکشن کمیشن قو می اسمبلی کی خا لی ہو نے والی نشست پر الیکشن کروا سکے در خو است میں کہا گیا کہ عمران خا ن کی جا نب سے د ھر نو ں میں استعفوں کے وا ضح اعلان کی خبر یں بھی میڈ یا میں نشر اور شا ئع ہو ئیں جو اس با ت کا ثبوت ہیں کہ عمران خا ن اپنی نشست سے مستعفی ہو چکے جس کے بعد تصدیق کی گنجا ئش نہیں رہتی پٹیشن میں لا س اینجلس کیلیفور نیا امر یکہ کے سپیرئر جج جان ایس انتھو نی کی جا نب سے 13اگست 19کو عمر ان خا ن کے خلاف ANNA LUSIAکی جا نب سے ٹیرن وائٹ کے حوالہ سے دا ئرکیس اور گارڈ ین شپ کے فیصلہ کی نقو ل بھی شا مل ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.