تحریک انصاف دھاندلی کے خلاف ہر جمعرات کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کرے گی ،عمران خان
منگل 28 اکتوبر 2014 22:51
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے تحریک انصاف انتخابات میں دھاندلی کے خلاف ہر جمعرات کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے احتجاجی مظاہر ہ کرے گی ، پی ٹی آئی کو دھاندلی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے ڈیڑھ سال گزر گیا لیکن انصاف نہیں مل سکا، لوگوں نے بلڈپریشر کوکم کرنے کے لیے گونواز گو کے نعرے لگانا شروع کردئیے ہیں،وزیراعظم کے گھر کابجلی بل کروڑوں میں ہے لیکن بجلی کنکشن نہیں کٹا، پاکستان میں دیانت دار قیادت ہوتو کالاباغ ڈیم کا حل نکالا جا سکتا ہے،پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو پر پی ٹی آئی کے ورکرزنے حملہ نہیں کیا پاکستان میں جس کو کھانسی بھی آئے تو اس کا الزام پی ٹی آئی پر لگادیاجاتا ہے، مسلم لیگ نوا ز کی قیادت پی ٹی آئی کے مطالبے پر 4 حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق سے خوفزدہ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.