آرمی چیف سے امریکہ کے خصوصی نمائندے ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

منگل 28 اکتوبر 2014 20:50

آرمی چیف سے امریکہ کے خصوصی نمائندے ڈینیل فیلڈ مین کی ملاقات

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اکتوبر۔2014ء) امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان اور پاکستان ڈینیل فیلڈ مین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق دونوں شخصیات نے ملاقات میں باہمی دل چسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کی جبکہ اتحادی افواج کے بعد افغانستان کے مستقبل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

متعلقہ عنوان :