ملک میں کشمیرکازکونقصان پہنچانے والے خودغرض موجود ہیں ، بلاول بھٹوزرداری

منگل 28 اکتوبر 2014 12:07

ملک میں کشمیرکازکونقصان پہنچانے والے خودغرض موجود ہیں ، بلاول بھٹوزرداری

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28 اکتوبر۔2014ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ ملک میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے والے خود غرض موجود ہیں۔

(جاری ہے)

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ٹوئیٹر“پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان میں کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کے لیے خود غرض موجود ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب اپنے ہی ملک میں دشمن موجود ہوں تو پھر بھارت جیسے دشمن کی کیا ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز ہونے والے واقعے کا الزام بھارت پر نہیں لگاؤں گا۔