داعش کی ’اسلامی ریاست کو ڈیزنی لینڈ’ سے تشبیہ،انٹرنیٹ داعش کے افکار خیالات کی تشہیر کا موثر ذریعہ
اتوار 26 اکتوبر 2014 23:37
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26اکتوبر۔2014ء) شام اور عراق میں اپنی خود ساختہ اسلامی ریاست قائم کرنے والی تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ دنیا بھر کے عسکریت پسندوں اور عام نوجوانواں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے کے لیے مختلف طریقے اور ہتھکنڈے استعمال کر رہی ہے۔انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر سے جنگجو بھرتی کرنا اس تنظیم کا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔
صرف جنگجو مرد ہی نہیں بلکہ خواتین کو بھی انٹرنیٹ پر مزعومہ اسلامی ریاست کے بارے میں سہانے خواب دکھا کر ورغلانے کی پوری کوشش کی جاتی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق داعشی جنگجو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی خود ساختہ اسلامی ریاست کے بارے میں مبالغہ آمیز پروپیگنڈہ کرتے ہوئے اسے’’ڈیزنی لینڈ‘‘ سے تشبیہ دیتے ہیں جہاں پر خواتین کو پُرسکون اور پرتعیش زندگی گذارنے، مکان، رہائش اور دنیا کی جدید ترین سہولتوں سے آرستہ ماحول فراہم کرنے کے سہانے خواب دکھائے جاتےہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں بارشوں کے نئے سلسلے کے آغاز کا امکان
-
مودی نے مسلم دشمنی کی حد پار کردی، بھارتی مسلمانوں کو گٴْھس بیٹھیے قرار دیدیا
-
امریکا کا اسرائیلی فوجی یونٹ پرپابندی کا فیصلہ
-
مودی دور میں کرپشن اورغیر مساوی تقسیم میں سنگین حد تک اضافہ ہوا ،دی گارڈین
-
شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں حیرت انگیزانکشاف
-
یوکے اسلامک مشن ساؤتھ زون کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا،
-
دعوت اسلامی فرانس کے زیر اہتمام عید ملن تقریب ، سفیر پاکستان عاصم افتخار مہمان خصوصی تھے
-
اے آئی ٹیکنالوجی نے مونا لیزا کو گلوکارہ بنا دیا
-
سڈنی، پادری نے اپنے اوپر چاقو سے حملہ کرنیوالے شخص کو معاف کردیا
-
شمالی کوریا کا پھربیلسٹک میزائل کا تجربہ
-
آنے والے دنوں میں ہم حماس پر فوجی دبا بڑھائیں گے،اسرائیلی وزیراعظم
-
ترک صدر13سال میں پہلی بار عراق کے دورے پربغدادپہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.