حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی دھرناختم کرنے کے اعلان کواپنی کامیابی

منگل 21 اکتوبر 2014 23:13

حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی دھرناختم کرنے کے اعلان کواپنی کامیابی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء) حکومتی وزراء اورارکان اسمبلی دھرناختم کرنے کے اعلان کواپنی کامیابی جبکہ بعض سیاسی رہنمااس کوحکومت کی کامیابی نہیں بلکہ جلسوں کی شکل میں شروع ہونے والے نئے عذاب سے تعبیرکررہے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان کاکہناہے کہ پہلے دھرنے کی کوریج میڈیااس اندازسے نہیں کررہاتھامگرجلسوں کی کوریج بھرپورطریقے سے ہورہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :