دھرنا جلسوں میں تبدیل،اب جگہ جگہ جلسے ہوں گے : چوہدری شجاعت
منگل 21 اکتوبر 2014 21:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ دھرنا اب جلسوں میں تبدیل ہو گیا ہے،اب جگہ جگہ جلسے ہوں گے۔علامہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات کے بعد چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ قادری جناح ازم کو لے کر چل رہے ہیں۔
(جاری ہے)
انقلاب کا لفظ طاہر القادری نے ایجاد کیا،اور انقلاب کا درست مفہوم بھی ڈاکٹر طاہر القادری نے ہی پیش کیا۔
انقلاب دھرنے کے ختم ہونے سے قبل شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کو 70 دن گزر چکے ہیں لیکن اب اسے 700 دن بھی گزارے جا سکتے ہیں۔انہوں نے دھرنے میں شریک خواتین کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ میں ماؤں ،بہنوں اور بیٹیوں کی ہمت کی داد دیتا ہوں کہ انہوں نے اس جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیا۔ہم بھی انقلاب کی جد و جہد میں طاہر القادری کا ساتھ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.