شمالی وزیرستان، جیٹ طیاروں کی بمباری، غیر ملکیوں سمیت 28 دہشتگرد ہلاک

منگل 21 اکتوبر 2014 21:10

شمالی وزیرستان، جیٹ طیاروں کی بمباری، غیر ملکیوں سمیت 28 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر۔2014ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ، ائی ایس پی آر کے مطابق، پاک فوج کے گن شپ ہیلی کاپٹروں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 28 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

(جاری ہے)

ائی ایس پی آر کے مطابق، ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں غیرملکی بھی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :