عوامی تحریک کا عارضی طور پر دھرنے کے موخر کرنے کا فیصلہ

منگل 21 اکتوبر 2014 17:19

عوامی تحریک کا عارضی طور پر دھرنے کے موخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21اکتوبر 2014ء)ذرائع کے مطابق عوامی تحریک نے عارضی طور پر دھرنا محرم الحرام کے تقدس کے پیش نظر موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ فیصلہ مجلس وحدت مسلمین اور دیگر جماعتوں کی تجویز پر کیا گیا۔ مجلس وحدت مسلمین کا کہنا ہے کہ ماہ محرم کے باعث کارکنان دھرنے میں شریک نہیں ہو سکیں گے۔ ذرائع کے مطابق طاہرالقادری آج شام اسلام آباد میں باقاعدہ اعلان کریں گے۔