وزیر اعظم کی گورنر پنجاب سے ملاقات، ملک کی خوشحالی ، ترقی پر تبادلہ خیال، ملکی ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ،
پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے سیاسی استحکام ناگزیر ہے، نواز شریف
پیر 20 اکتوبر 2014 20:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20 اکتوبر۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف پیر کو اچانک لاہور گورنر ہاؤس پہنچ گئے اور گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
(جاری ہے)
وزیر اعظم اور گورنر کی ملاقات میں سیاسی بحران اور اس کے حل کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ گورنر نے وزیر اعظم کو عوامی تحریک اور پی ٹی آئی کی قیادت سے بلواسطہ رابطوں سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.