Live Updates

عمران خان کو اب شادی کر لینی چاہیے ورنہ دیر ہو جائے گی:رانا ثناءاللہ

پیر 20 اکتوبر 2014 20:07

عمران خان کو اب شادی کر لینی چاہیے ورنہ دیر ہو جائے گی:رانا ثناءاللہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اکتوبر۔2014ء) سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہےکہ عمران خان کو اب شادی کر لینی چاہیے ورنہ بہت دیر ہو جائے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھاکہ عمران پہلے ہی 63سال کے ہوچکے ہیں اب ان کو شادی کر لینی چاہیے اگر استعفے کے پیچھے لگے رہے تو بہت دیر ہو جائے گی شادی نہیں کر سکیں گے ۔اس موقعہ پر انہوں نے اپنے پولیٹیکل کیئریر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کابینہ میں واپس آنے کے لیے قادری کے گرین سگنل کی ضرورت نہیں ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :