مستقبل کا وزیر اعظم بھٹو ہوگا،یوسف رضا گیلانی
ہفتہ 18 اکتوبر 2014 20:28
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اکتوبر۔2014ء) سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا مستقبل کا وزیر اعظم بھٹو ہوگا، بلاول بھٹو پوری تنظیم کو معطل کرکے نئے لوگوں کو سامنے لائیں، بلاول بھٹو زرداری اس ملک میں انقلاب لاسکتے ہیں۔
(جاری ہے)
کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ تاریخی جلسے نے ثابت کر دیا پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت ہے، جب جلسے کا اعلان کیا گیا تھا،علم نہ تھا کہ اتنا عظیم الشان جلسہ ہوگا۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو ایک تحریک کا آغاز کر رہے ہیں، بلاول بھٹو وفاق کی علامت ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ بے نظیر کا نامکمل ایجنڈہ بلاول مکمل کریں گے، بلاول بھٹو ذوالفقار بھٹو اورمحترمہ شہید کامشن آگےبڑھائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.