Live Updates

عمران خان جان لیں، بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی: خواجہ آصف

جمعہ 17 اکتوبر 2014 21:25

عمران خان جان لیں، بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی: خواجہ آصف

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر۔2014ء) وفاقی وزیر دفاع و پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران کو علم ہونا چاہئے عالمی اداروں نے پاکستان کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ عمران خان ملک کو اندھیروں میں دھکیلنے کی کوشش کر رہے ہیں، اندرون و بیرون ملک پاکستانیوں نے سول نافرمانی کی تحریک کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کو معلوم ہونا چاہئے بجلی کی قیمت نگران حکومت نے بڑھائی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات