خمیری اور سادہ روٹی کی قیمتوں میں دو روپے اضافہ

جمعہ 17 اکتوبر 2014 13:28

خمیری اور سادہ روٹی کی قیمتوں میں دو روپے اضافہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اکتوبر 2014ء) ایسوسی ایشن کی طرف سے خمیری اور سادہ روٹی کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سادہ روٹی آٹھ اور خمیری روٹی دس روپے میں فروخت ہو گی جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ یہ اضافہ بغیر اجازت کے کیا گیا ہے جس کے خلاف کارروائی ہو گی۔