Live Updates

افسوس کہ ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے: عمران خان

جمعرات 16 اکتوبر 2014 23:38

افسوس کہ ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہونے جا رہی ہے: عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ بے شک اللہ ہی ذلت اور عزت دیتا ہے تاہم آج کے ضمنی الیکشن نے بتا دیا ہے کہ کس کو عزت ملی اور کس کو ذلت ملی ہے ، آج خوش ہونا چاہئے تھالیکن مجھے افسوس ہے کہ ہاشمی صاحب کی سیاست ختم ہو جانے جا رہی ہے، یقیناً یہ افسوسناک ہے مگر مجھے آج بھی دکھ ہے کہ جاوید ہاشمی نے میرے اور پارٹی کے خلاف غلط بیانی کی۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ کل سرگودھا میں تاریخی دھرنا ہو گا، میری عوام سے پرزور اپیل ہے کہ اپنے حقوق کے لئے اٹھ کھڑے ہوں اور کل میرا پیغام سننے ضرور آئیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :