حلقہ این 149 ملتان ٹوکے انتخاب میں انتخا بی قوا عدکی خلا ف ورزی

جمعرات 16 اکتوبر 2014 12:53

حلقہ این 149 ملتان ٹوکے انتخاب میں انتخا بی قوا عدکی خلا ف ورزی

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16 اکتوبر۔2014ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این 149 ملتان ٹوکے انتخاب کے موقع پر شہر کے مختلف پولنگ سٹیشنوں پر مختلف امیدواروں کے حامی ووٹرز نے الیکشن کمیشن کے ضوابط کو پامال کرتے ہوئے بیلٹ پیپرز پر مہر لگانے کے بعد اپنے حامی امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کو کھلے عام دکھاتے رہے اس موقع پر الیکشن کمیشن کی جانب سے تعینات پولنگ کا عملہ خاموش تماشائی بنا رہا۔

متعلقہ عنوان :