عمران خان نے ملک گیرحکومت مخالف تحریک کافیصلہ کرلیا
بدھ 15 اکتوبر 2014 12:06
اسلام آ با د(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15 اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نوازحکومت کیخلاف جاری احتجاجی تحریک کوملک بھرمیں پھیلانے کافیصلہ کرلیاہے اوراحتجاجی تحریک کواگلے مراحل میں منتقل کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ ذرا ئع کے مطا بق پی ٹی آئی قیادت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں عوامی جلسے منعقدکرے گی جن سے عمران خان خطاب کریں گے،بلوچستان کے دورے میں عمران خان وہاں پارٹی کی تنظیم نوکریں گے،کوئٹہ ،گوادر اوردیگر5اضلاع میں مرحلہ وارجلسے ہوں گے،کے پی کے میں پشاور،بنوں سمیت 10اضلاع میں جلسے کیے جائیں گے،ان جلسوں کاشیڈول جلدمرتب کیاجائے گا،حکومت کے خلاف کرپشن کی شکایات کے معاملے پرسپریم کورٹ سے رجوع کیاجائے گااوراس حوالے سے آئینی درخواست دائرکی جائیگی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.