بلاول بھٹو پر حملے کا خطرہ،محکمہ داخلہ سندھ کا مراسلہ
منگل 14 اکتوبر 2014 11:56
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اکتوبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاؤل زرداری پر حملے سے متعلق محکمہ داخلہ سندھ نے مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق کالعدم تنظیم پی پی چیئرمین بلاول زرداری پر قاتلانہ حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز اور آئی جی سندھ کو مراسلہ ارسال کردیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر حملے کا شدید خدشہ موجود ہے۔
مراسلے کے مطابق رینجرز اور آئی جی سندھ کو خصوصی انتطامات کیلئے ہدایات دی گئی ہیں،مراسلے میں مزید بتایا گیا ہے کہ کالعدم تنظیم بلاول پر حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے، پولیس اور رینجرز بلاول کی حفاظت اور سیکیورٹی کیلئے موثر اقدامات کرے۔ واضح رہے کہ بلاول زرداری کو 18 اکتوبر کو کراچی تاریخی جلسے سے خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.