عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے ، بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی ، کیا عمران گناہ گار نہیں ؟،
ارسلان افتخار نے عمران خان کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا
پیر 13 اکتوبر 2014 18:44
اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اکتوبر۔2014ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر ) افتخار چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار نے عمران خان کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے اور اس دوران بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق خط میں انہوں نے کہا کہ عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے اور اس دوران بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی۔
خط میں نظریاتی کونسل سے استفسار کیا گیا کہ کیا اس کے بعد بھی عمران خان گنا ہ گار نہیں ہیں؟ کیا عمران خان اب بھی آئین کی شق 62اور 63پر پورا اترتے ہیں؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن حافظ طاہر اشرفی نے خط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر معاملہ کونسل کے ایجنڈے پر آیا تو قرآن و سنت کے مطابق رائے دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.