Live Updates

سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کیخلاف نااہلی کے ریفرنس مسترد کردئیے

اتوار 12 اکتوبر 2014 21:28

سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کیخلاف نااہلی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین کیخلاف نااہلی کے ریفرنس مسترد کردئیے۔

(جاری ہے)

ذرائع نے ”آن لائن“ کو بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تین اراکین ناصر خٹک‘ مسرت زیب اور گلزار خان کیخلاف نااہلی کے ریفرنس بھجوائے گئے تھے جس پر سپیکر نے رولنگ دے کر معاملہ نمٹادیا ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات