نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو ”سبق“ سکھانے کے لئے نہ صرف کشمیر اور سیالکوٹ باﺅنڈری پر بھارتی افواج کو فری ہینڈ دے دیا ہے بلکہ عسکری کمانڈرز کو مد مقابل فوجی کمانڈرز سے فلیگ میٹنگز کرنے سے بھی منع کردیا ہے۔
ایک بھارتی جریدے کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز کو پاکستانی علاقوں پر بھرپور فائرنگ اور گولہ باری کے احکامات دئیے گئے تھے جس کے بعد پاکستانی سرحدی دیہات اور عسکری پوسٹوں کو بھارتی افواج کی جانب سے مسلسل نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ایک بھارتی صحافی کے مطابق بی ایس ایف اور فوج کی آرٹلری کو پابند کردیا گیا ہے کہ ہر اس پاکستانی پوسٹ پر سینکڑوں گولیاں اور گولے داغے جائیں جہاں سے ایک جوابی فائر بھی بھارت کی جانب آرہا ہو۔پاکستان کے خلاف جارحیت کا منصوبہ کئی ماہ قبل بنایا گیاتھا: بھارتی میڈیا
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 14:26
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.