انتظامیہ بوکھلائی ہوئی ہے،حقیقت چھپارہی ہے،شاہ محمود قریشی
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 11:45
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینیر رہ نما مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ بوکھلائی ہوئی ہے اورحقیقت چھپا رہی ہے، اسٹیڈیم میں کوئی واقعہ نہیں ہوا، کچھ دیر بعد لائحہ عمل طے ہوگا۔
(جاری ہے)
ملتان میں نماز جنازہ کی ادائیگی سے قبل میڈیا سے گفت گو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ انتظامیہ بوکھلائی ہوئی ہے اور حقیقت چھپا رہی ہے، پولیس اور انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی، اسٹیڈیم میں کوئی واقعہ نہیں ہوا۔
انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ لائٹس بند کرنے کا کس نے کہا تھا،اس کی تحقیقات ہونی چاہیئے، جلسے کو سیکیورٹی فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی، اگر انتظامیہ غفلت قبول کرنے کو تیار نہیں تو چھٹی پر چلی جائے، ملتان جلسےکو ناکام بنانے کی کوشش کی گئی،نمازجنازہ کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.