ملتان جلسے میں جاں بحق چار افراد کی شناخت، دو سپرد خاک ، بارہ زیر علاج
ہفتہ 11 اکتوبر 2014 11:35
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) ملتان میں تحریک انصاف کے جلسے میں جاں بحق ہونے والے چار افراد کی شناخت ہوگئی ، دو افراد کو سپردخاک کر دیا گیا ، بارہ افراد ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔جنازے میں شرکت کے دوران تحریک انصاف کے کارکنوں نے جاوید ہاشمی کو گھیر لیا. ملتان کے قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسہ کے اختتام پر بھگ دڑ مچنے سے سات افراد جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جاں بحق ہونے والے چار افراد کی شناخت ہو گئی ہے ، افسوسناک واقعے پر شہر کی فضا کی سوگوار ہے ۔ جاں بحق ہونے والے دو نوجوانوں معاویہ اور سلمان کی نماز جنازہ صدیق پارک میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں سیاسی ، سماجی ، مذہبی شخصیات سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، اس موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی ، نماز جنازہ کے بعد جاں بحق افراد کو آہوں اور سسکیوں کیساتھ سپردخاک کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.