آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

جمعرات 9 اکتوبر 2014 16:28

آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں، بلاول بھٹو

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر 2014ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔

(جاری ہے)

بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ بھارتی جارحیت پر اشتعال میں نہ آنے پر پاکستان پر فخر ہے ۔ آپریشن ضرب عضب سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام ہو گئیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی وزیر اعظم نے چالیس سال میں پہلی بار شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ہے۔