سیز فائرکی خلاف ورزی پاکستان کو مہنگی پڑے گی، بھارتی وزیردفاع

جمعرات 9 اکتوبر 2014 12:54

سیز فائرکی خلاف ورزی پاکستان کو مہنگی پڑے گی،  بھارتی وزیردفاع

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اکتوبر 2014ء) الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مصداق بھارتی وزیرِ دفاع ارون جیٹلی نے پاکستان پر سیز فائر کی خلاف کا الزام عائد کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ پاکستان کو خلاف ورزی مہنگی پڑی گی۔

(جاری ہے)

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے بھارتی وزیرِ دفاع ارون جیٹلی نے الزام لگایا کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی دباﺅ کو کم کرنے اور مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئے سیزفائرکی خلاف ورزی کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنا دفاع کرنا جانتا ہے اور بھارتی فورسز جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کو تیار ہیں، پاکستان سیز فائر پر جارحیت کا سلسلہ بند کرے۔

متعلقہ عنوان :