’کشمیر بنے گا پاکستان‘، بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹر پر پیغام

بدھ 8 اکتوبر 2014 20:49

’کشمیر بنے گا پاکستان‘، بلاول بھٹو زرداری کا ٹوئٹر پر پیغام

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے دو بیا نات سے ہی بھارت کی راتوں کی نیند اڑ گئی ہے جبکہ یہ تو ابھی شروعات ہیں ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

(جاری ہے)

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے مشہور زمانہ نعرہ ’کشمیر بنے گا پاکستان‘ بھی شامل کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :