بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے: ڈی جی رینجرز کا حکم

بدھ 8 اکتوبر 2014 20:49

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے: ڈی جی رینجرز کا حکم

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء) ڈی جی چناب رینجرز نے ورکنگ باؤنڈری پر اگلے مورچوں کا دورہ کر کے بھارتی حملوں کے جواب میں کی جانے والی فوجی کاروائی کا معائنہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سرحد پر موجود جوانوں کی قربانیوں اور حب الوطنی پر ان کو سلام پیش کرتے ہوئے حکم دیا کہ ہر بھارتی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے تاکہ دشمن میں دوبارہ غلطی کی جرات پیدا نہ ہو سکے۔

متعلقہ عنوان :