پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ،عید الاضحی کے موقع پر 90لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ کے لگ بھگ جانور ذبح کئے گئے
بدھ 8 اکتوبر 2014 18:09
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8اکتوبر۔2014ء) اسلامی ممالک میں پہلی ایٹمی قوت بننے کے اعزاز حاصل کرنے والا پاکستان عید قربان میں سب سے زیادہ جانور ذبح کرنے والے اسلامی ممالک میں سرفہرست رہا ، اربوں ڈالرز کی کھالیں ایکسپورٹ کرنے کے ممالک میں بھی صف اول رہا غربت کے باوجود پاکستان میں اس سال بھی عید الاضحی کے موقع پر 90لاکھ سے زائد اور ایک کروڑ کے لگ بھگ جانور ذبح کئے گئے جن میں بکرے ،دنبے ، چھترے ، بیل اور اونٹ شامل ہیں جن کی مالیت کھربوں روپے میں بنتی ہے یہ عمل قابل ذکر ہے کہ پاکستان دنیا اسلام میں پہلا ایٹمی طاقت بننے والا ملک ہے اورغربت کے باوجود اسلامی جذبہ کے تحت عید الاضحی کے موقع پر سنت ابراہیمی ادا کرنے کیلئے ہرممکن کوشش کرتے ہیں جبکہ جو جانور ملک بھر میں ذبح کئے جاتے ہیں ان کی کھالوں کی فروخت میں بھی اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوتا ہے ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.