Live Updates

62سال کا ہو کر بھی 30 سال کا محسوس کرتا ہوں :عمران خان

منگل 7 اکتوبر 2014 11:42

62سال کا ہو  کر بھی 30 سال کا محسوس کرتا ہوں :عمران خان

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 اکتوبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا کہ میں62سال کا ہوں لیکن آپ کے اس جذبے کی وجہ سے خود کو 30کا محسوس کرتاہوں ۔

(جاری ہے)

دھرنے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہا کہ آج ہم شریفوں کی بات نہیں کریں گے بلکہ صرف نئے پاکستان کی بات ہو گی ،جہا ں ظالم کے آگے نہیں جھکیں گے،عمران خان نے بتایا کہ پیر کو انہوں ںے زندگی کی بہترین عید منائی ہے کل بھی ایسا ہی جشن ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ تھوڑا وقت رہ گیا ہے جیت آپکی ہی ہوگی،مقاصد پورنے ہونے تک کوئی دھرنے کو روک نہیں سکتا کیونکہ قوم نے نیا پاکستان بنانے کا سو چ لیا ہے ،ملائشیا ءمیں بھی"گونواز گو" کے نعرے لگ رہے ہیں ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :