Live Updates

عمران خان کی طاہرالقادری کی امامت میں نماز عید ادا... عمران خان خطبے سے پہلے ہی طاہر القادری سے بغل گیر ہو بیٹھے

پیر 6 اکتوبر 2014 13:13

عمران خان کی طاہرالقادری کی امامت میں نماز عید ادا... عمران خان خطبے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6 اکتوبر۔2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دھرنے کے شرکاء کے ساتھ ڈاکٹڑ علامہ طاہر القادری کی امامت میں نماز عید ادا کی، تاہم خطبے سے پہلے ہی عمران خان نے جلدی میں طاہر القادری کے گلے لگ گئے، بعد ازاں دونوں رہنماؤں نے دھرنے کے شرکاء کے ہمراہ ایک دوسرے کو مبارک باد دیاسلام آباد طاہر القادری کی امامت میں عمران خان سمیت دھرنے کے شرکاء کے ساتھ نماز عید ادا کی، مرکزی رہ نماؤں نے گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔

(جاری ہے)

دھرنے کے شرکاء بھی اس موقع پر بڑی تعداد میں موجود تھے، طاہر القادری کی امامت میں پڑھی جانے والی نماز میں عمران خان ، شیخ رشید ، اور تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی شریک تھے۔ عمران خان نماز عید ادا کرنے کے طاہرالقادری سے بغل گیر ہوگئے ۔ ان کے علاوہ دیگر رہنماؤں نے بھی گلے مل کر ایک دوسرے کو مبارکباد دی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات