چاند گرہن8 اکتوبربروزبدھ کو ہوگا، چاند گرہن شمال مشرق بھارت،شمال مشرق امریکہ،بحرالکاہل کے علاقے مشرق ایشیاء، اور آسٹریلیا کے وسط کے علاقوں میں دیکھا جائے گا

اتوار 5 اکتوبر 2014 22:26

چاند گرہن8 اکتوبربروزبدھ کو ہوگا، چاند گرہن شمال مشرق بھارت،شمال مشرق ..

عار ف والا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اکتوبر۔2014ء) چاند گرہن-8 اکتوبربروزبدھ کو ہوگا چاند گرہن شمال مشرق بھارت ۔شمال مشرق امریکہ ۔

(جاری ہے)

بحرالکاہل کے علاقے مشرق ایشیاء اور آسٹریلیا کے وسط کے علاقوں میں دیکھا جائے گا -8اکتوبر کو چاند گرہن ختم ہونے پر مغرب کے علاقوں بھارت بھر میں یہ چاند گرہن مکمل طور پر دکھائی دے گا پاکستانی وقت کے مطابق یہ چاند گرہن 2بجکر15 منٹ پر شروع ہوگا 3بجکر55 منٹ پر مکمل عروج پر ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :