عوامی مشکلات کم کرنے کیلئے تنازعات کی حل کی ضرورت ہے، وزیراعظم نواز شریف

جمعہ 3 اکتوبر 2014 16:36

عوامی مشکلات کم کرنے کیلئے تنازعات کی حل کی ضرورت ہے، وزیراعظم نواز ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اکتوبر 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ عوامی مشکلات کم کرنے کے لیے تنازعات کے حل کی ضرورت ہے ،متبادل نظام میں اصلاحات سے عدالتی کارروائیوں پر اخراجات بھی کم ہوں گے ۔

(جاری ہے)

وہ تنازعات کے متبادل حل کے نظام سے متعلق اجلاس سے خطاب کررہے تھے ۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہاکہ متبادل نظام موجودہ عدالتی نظام کے لیے تقویت کا باعث ہوسکتاہے ، عدالتوں پر کیسوں کا بوجھ بھی کم ہوگا اور اس کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے۔

متعلقہ عنوان :