بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی کاروائی

جمعرات 2 اکتوبر 2014 23:02

بھارتی فورسز کی بجوات سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، رینجرز کی جوابی ..

سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2014ء) بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی جانب سے سرحدی علاقے بجوات سیکٹر میں سرحدی خلاف ورزی کے دوران شدید فائرنگ اور بھاری گولہ کی گئی ہے جس کے بعد چناب رینجرز کی جوابی کاروائی پر بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔

(جاری ہے)

واقعے کے بعد سرحدی آبادی میں شدید خوف وہراس پایا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :