صاف ہندوستان مہم: مودی جھاڑو لیے دہلی کی سڑکوں پر
جمعرات 2 اکتوبر 2014 22:42
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2014ء) ہندوستان میں مہاتما گاندھی کے جنم دن کے موقع پر ’صاف ہندوستان‘ مہم کے تحت وزیر اعظم نریندرا مودی نے بذات خود جھاڑو لگا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔اس مہم کا مقصد دنیا بھر کے سامنے ہندوستان کے بہتر تشخص کو اجاگر کرنا ہے جہاں انڈیا میں جگہ جگہ موجود گندگی کے ڈھیر اور کوڑا کرکٹ کے باعث دنیا بھر میں اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
واشنگٹن سے واپسی کے چند گھنٹوں بعد ہی پرعزم مودی جمعرات کو آستینیں چڑھا کر ہاتھ میں جھاڑو پکڑے نئی دہلی کی سڑکوں پر نکل آئے اور خود جھاڑو لگا کر ’باپو‘ کے جنم دن کے موقع پر منائے جانے والی عام تعطیل پر ’صاف ہندوستان‘ مہم کا افتتاح کیا۔مودی نے ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گاندھی نے ہمیں ’ہندوستان چھوڑو‘ کا نعرہ دیا اور عوام نے ان کے نعرے پر اکٹھا ہوتے ہوئے انگریزوں سے آزادی حاصل کی لیکن ’صاف ہندوستان‘ کا ان کا خواب ابھی تک شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.