ملتان ضمنی انتخابات میں جاوید ہاشمی کی نہیں عامر ڈوگر کی حمایت کر رہے ہیں:یوسف رضا گیلانی
جمعرات 2 اکتوبر 2014 22:28
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2014ء) سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءسید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ جاوید ہاشمی کی حمایت نہیں عامر ڈوگر کی حمایت کر رہے ہیں، ایک شخص بدستور خود کو تحریک انصاف کا صدر کہ رہا ہے جبکہ الیکشن آزاد حیثیت سے لڑ رہا ہےجبکہ اسے ن لیگ کی حمایت بھی حاصل ہے۔
(جاری ہے)
ورکرز کنونشن سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عامر ڈوگر کی حمایت کا فیصلہ اصولی بنیاد پر کیا، انہوں نے تبدیلی کی خاطر استعفٰی دیا ہے۔
عامر ڈوگر نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹکٹ مانگا تھا لیکن نہ ملنے پر آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی ان کی حمایت کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی مزید مضبوط ہو رہی ہے، ہم آپ میں شدید اختلافات بھی رکھتے ہوں لیکن بلاول بھٹو کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.