اسلام آباد میں جاری دھرنے برطانوی خفیہ ایجنسی کی سازش ہیں: ہارون الرشید کا انکشاف
جمعرات 2 اکتوبر 2014 20:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اکتوبر۔2014ء) معروف تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون الرشید نے انکشاف کیا ہے کہ ہر کسی کا کوئی خاص منصوبہ ہوتا ہے اور وہ اس پر کام کرتا ہے، وفاقی دارلحکومت میں جاری دھرنے دراصل برطانیہ کے خفیہ ادارے MI-6 کی سازش ہیں، یہ ایجنسی سیاسی معاملات میں مداخلت کرنے کی ایک تاریخ رکھتی ہے اور مختلف عناصر شروع سے ہی ان کا حصہ رہے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک نجی نیوز چینل سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا عمران خان کے بھی دوسرے تمام افراد کی طرح اپنے منصوبے ہیں اور وہ ان کو عملی جامہ پہنارہے ہیں لیکن عمران خان کو کوئی استعمال نہیں کر سکتا کیونکہ وہ ہر بات عوام کے سامنے لے آتے ہیں، میرا خیال ہے وہ شعوری طور پر اس منصوبے کا حصہ نہیں ہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.