Live Updates

لوگوں کو قتل کروانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔۔۔ جاوید ہاشمی نےنیاپنڈوابکس کھول دیا

جمعرات 2 اکتوبر 2014 16:00

لوگوں کو قتل کروانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔۔۔ جاوید ہاشمی نےنیاپنڈوابکس ..

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2 اکتوبر۔2014ء) باغی نے کھل کر بغاوت کا اعلان کرتے ہوئے نیا الزام عائد کر ڈالا، ملتان میں پریس کانفرنس میں جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ ایک اہم اجلاس میں دس سے پندرہ افراد کے قتل کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاکہ حکومت جلد ختم ہوجائے۔

(جاری ہے)

انکا کہنا تھا کہ پہلا پلان یہ تھا کہ چند کارکنوں کو قتل کروایا جائے، دوسرا پلان کسی بڑی شخصیت کو قتل کروانا تھا، انہوں نے کہا کہ ان دونوں صورتوں کا مقصد صرف اور صرف حکومت کو گرانا تھا.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات