کوئٹہ، ڈبل روڈ پر دھماکا، سات افراد زخمی

بدھ 1 اکتوبر 2014 11:38

کوئٹہ، ڈبل روڈ پر دھماکا، سات افراد زخمی

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اکتوبر 2014ء) ڈبل روڈ پر بم دھماکے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ امداد ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئیں ہیں۔ سکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔